ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیاہ شیشوں والی گاڑی پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

سیاہ شیشوں والی گاڑی پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 2 ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہر بھر میں سیاہ شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ 

سگیاں پل پر لگائے گئے پولیس ناکہ نے سیاہ شیشوں والی گاڑی پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پولیس نے بتایا کہ ملزم ادریس اور حیدر سے 2 رائفلیں، میگزین اور گولیاں برآمد ہوئیں۔ گرفتار ملزموں کو مزید قانونی کارروائی کیلئے تھانہ شاہدرہ کے حوالے کردیا گیا ۔ 

 ایس پی موبائلز ارسلان زاہد  کا کہنا ہے کہ سیاہ شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ۔