ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

7 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنیوالا  شیطان صفت ملز م گرفتار

7 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنیوالا  شیطان صفت ملز م گرفتار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:لاہور کے علاقے ساندہ میں 7 سالہ بچی سے نازیباحرکات کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

 ترجمان پولیس نے کہا کہ ملزم محمد جان پٹھان نے بچی سے نازیبا حرکات کیں، بچی کے شور مچانے پر تھپڑ مارے۔

 ایس پی ڈاکٹر محمد عمر نے کہا کہ سفاک ملزم ریڑھی پر بچوں کے کھلونے فروخت کرتا تھا،  ملزم محمد جان پٹھان بچی کے شور مچانے پر موقع سے فرار ہو گیا۔

 انہوں نے کہا کہ 7 سالہ متاثرہ بچی مریم کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ساندہ پولیس نے شیطان نما سفاک ملزم کو ٹریس کر کے فوری گرفتار کر لیا۔