ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 وزیراعظم سے حافظ نعیم الرحمن کا ٹیلیفونک رابطہ، سیلابی نقصانات پر افسوس کا اظہار

 وزیراعظم سے حافظ نعیم الرحمن کا ٹیلیفونک رابطہ، سیلابی نقصانات پر افسوس کا اظہار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 حسن علی:وزیراعظم شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور خیبر پختونخوا اور کشمیر میں سیلابی ریلوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےحکومت کوبھرپورتعاون کایقین دلایا.

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ  الخدمت ریسکیواورریلیف آپریشن میں حکومت کی معاونت کریگی، دکھ اور مشکل کی اس گھڑی میں حکومت کے ساتھ ہیں۔

 وزیراعظم نے کہا کہ این ڈی ایم نے500ٹن سےزائدامدادی سامان متاثرہ علاقوں کیلئےروانہ کردیا۔