ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ: ٹریکٹرٹرالی اورموٹرسائیکل میں تصادم، تین افراد جاں بحق 

کاہنہ: ٹریکٹرٹرالی اورموٹرسائیکل میں تصادم، تین افراد جاں بحق 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:کاہنہ نو،فیروزپورروڈپرٹریفک حادثہ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
ٹریفک حادثہ ٹریکٹرٹرالی اورموٹرسائیکل کےدرمیان پیش آیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثےمیں3افرادجاں بحق ہوگئے،جاں بحق افرادمیں40سالہ ارشد،32سالہ عمر،34سالہ فیصل شامل ہیں۔
لاشوں کوجناح ہسپتال سردوارڈمیں منتقل کردیاگیا۔