تین بچے نالہ بان میں ڈوب گئے، دو جاں بحق

 تین بچے نالہ بان میں ڈوب گئے، دو جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد بشیر چودھری: کھوئی رٹہ بھروٹ گالہ میں تین بچے نالہ بان میں ڈوب گئے۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈوبنے والے تین بچوں میں سے ایک بچے کو بچا لیا گیا ہے جبکہ دو جانبحق ہوگئے۔ جانبحق ہونے والے بچوں کی عمریں آٹھ سے دس سال بتائی گئی ہیں۔ 

 زندہ بچ جانے والے بچے کو طبی ماداد کےلئے کوٹلی ریفر کر دیا گیا ۔