ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کے علاقے کینٹ میں گولیاں چل گئیں

Firing
کیپشن: Firing
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فاران یامین) لاہور کے علاقے کینٹ میں جھگڑے کے دوران گولیاں چل گئیں، جس سے  ایک شخص زخمی ہوگیا۔

 لاہور کے علاقے کینٹ میں جھگڑے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا  جہاں گولی لگنے سے فرہادعلی نامی شخص زخمی ہوگیا، فائرنگ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گئے، واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ 
  پولیس کے مطابق فریاد علی کی کمر پر گولی لگی جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیاجہاں اسکی حالت تشویشناک ہوگئی، دوسری جانب ملزمان کی شناخت کے لئے سی سی ٹی کی مدد لی جا رہی ہے، لڑائی کے واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جارہی ہے۔