سٹی 42 : لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں سکوٹی چلاتی لڑکی سے ڈاکوؤں نے موبائل فون چھین لیا.
لڑکی سے موبائل فون چھیننے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، جس میں دیکھا گیا کہ لڑکی گھر کے سامنے لڑکی سکوٹی چلا رہی تھی، ڈاکوؤں نے فون چھین لیا، موبائل فون واپس لینے کی کوشش ڈاکوؤں نے لڑکی کودھکا دے کرگرادیا ۔
پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔