ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ڈسٹرکٹ ویٹ لفٹنگ مینز اینڈ ویمنز چیمپئن شپ، وہیب کلب دو گولڈ کے ساتھ سر فہرست

لاہور ڈسٹرکٹ ویٹ لفٹنگ مینز اینڈ ویمنز چیمپئن شپ، وہیب کلب دو گولڈ کے ساتھ سر فہرست
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور ڈسٹرکٹ ویٹ لفٹنگ مینز اینڈ ویمنز چیمپئن شپ میں وہیب کلب دو گولڈ کے ساتھ سر فہرست رہا ۔ 

پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے پی آر او سہیل جاوید بٹ کے مطابق A .R.T کلب علی پارک فورٹ روڈ افتتاح مہمانان خصوصی میڈم منزہ  اور عاشر ڈپٹی ڈائریکٹرز والڈ سٹی نے کیا ۔ اس موقع پر پروفیسر محمد اظہر ،عقیل جاوید بٹ ،قیصر افتحار ،عبداللہ ادریس بٹ ،جاوید اصغر ،عبدالستار راہی،ادیب اکرم ،کاشف حنیف بٹ،کاشف برکت ،محمد ظہور ،عبداللہ ادریس بٹ اور دیگر موجود تھے ۔

60کلو کلاس میں وہیب کلب کے سمیر خان 212کلو ٹوٹل گولڈ ،عزیز سرور ھجویری کلب 190کلو سلور ،لال علی ART کلب 167براونز میڈل۔65 کلو کلاس میں وہیب کلب چوبرجی کے تیمور  225کلو ٹوٹل گولڈ ،نعمان A.R.Tکلب 173سلور میڈل،فردین  A.R T  کلب 170کلو ٹوٹل  براونز میڈل جیتا ۔

جمعہ کو  دوپہر ڈھائی بجے خواتین کے بھی مقابلے ہوں گے۔