ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شوہر کی عدم موجودگی میں بھابھی پربدترین تشدد؛ ملزم گرفتار

شوہر کی عدم موجودگی میں بھابھی پربدترین تشدد؛ ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ریس کورس کے علاقے میں کرامت نامی شخص  نے اپنی بھابھی پرمبینہ تشدد کیا ۔ 
ریس کورس پولیس نے واقعہ میں ملوث ملزم کرامت کو گرفتار کر لیا، ایس پی سِول لائنز نے درخواست موصول ہونے پر ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا۔
ملزم کرامت نے خاتون کو شوہر کی  عدم موجودگی میں تشدد کا نشانہ بنایا۔
ملزم اور متاثرہ خاتون کے مابین گھریلو مسئلے پر جھگڑا ہوا تھا ۔ ملزم کرامت کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری ہے ۔