ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

’ دوستی نہ کرنے پر دھمکیاں دیتا ہے اور۔۔‘‘ لڑکی نے ایم پی اے کے بھتیجے پر سنگین الزام لگا دیا 

Sexual harassment, CM Maryam Nawaz, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:   ایم پی اے کے بھتیجے کے  تشدد کا نشانہ بننے والی لڑکی نے  انکشافات  بھرا ویڈیو بیان جاری کر دیا ۔

اک نجی ٹی وی نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی ماہم جبین نے وزیراعلی مریم نواز سے نوٹس لینے کی اپیل کردی۔  متاثرہ لڑکی نے کہا کہ مریم نواز سب کی ماں ہیں،  مجھے بھی تحفظ فراہم کیا جائے۔

ملک ریاض کے بھتیجے ملک اسامہ نے مجھے قتل سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

ہراسمنٹ کا نشانہ بننے والی  لڑکی نے بیان دیا کہ ملزم کے خلاف تھانہ شاہدرہ ٹاون میں مقدمہ درج ہے، ملزم مجھے دوستی کرنے لیے دھمکیاں دیتا ہے۔

اس کیس مین جس ایم پی اے کا نام آ رہا ہے ان کا تعلق مسلم لیگ نون سے ہے۔