ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 269 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق 321 افراد زخمی 

 لاہور میں 269 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق 321 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان :24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 269 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
ریسکیو حکام کےمطابق حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 321 افراد زخمی ہوئے، 117 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،204 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے