ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہر ٹاؤن :مسجد کا خادم فون سنتے ہوئے تیسری منزل سے گر کر جاں بحق

جوہر ٹاؤن :مسجد کا خادم فون سنتے ہوئے تیسری منزل سے گر کر جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:پولیس کا کہنا تھا متوفی کی شناخت 18 سالہ علی رضا کے نام سے ہوئی ،نوجوان مسجد کے زیر تعمیر حصہ کی کھڑکی پر بیٹھ کر کال سن رہا تھا۔
فون سننے کے دوران نوجوان نیند آنے سے نیچے گر گیا ،لاش تحویل میں لے کر ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔