میو ہسپتال کو ایک ارب پچاس کروڑ روپے کے فنڈز جاری

 میو ہسپتال کو ایک ارب پچاس کروڑ روپے کے فنڈز جاری
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)محکمہ خزانہ نے میو ہسپتال کو ایک ارب پچاس کروڑ روپے جاری کر دئیے۔ 
پنجاب ڈینٹل ہسپتال کو 67 ملین روپے جاری کئے گئے ہیں۔ کالج آف کمیونیٹی میڈیسن کو 89 ملین روپے جاری کئے گئے ہیں ،کالج آف نرسنگ کو 26 ملین روپے جاری کئے گئے ہیں ۔

محکمہ خزانہ نے تنخواہوں اور آپریشنل اخراجات کے لئے یہ بجٹ جاری کیا ہے۔