سٹی 42: توحید پارک، یوسی 76 میں نصب ٹرانسفارمر میں آگ بھڑک اٹھی
آگ لگنےکےباعث بجلی کاٹرانسفارمرزمین پرآگرا،ٹرانسفارمر گرنے سےتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
علاقہ مکین ٹرانسفارمرمیں لگی آگ بجھانےمیں مصروف ہیں
مکینوں نے نواں کوٹ سب ڈویژن سےنیاٹرانسفارمرلگانےکامطالبہ کیا ہے ۔
