ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کو ایشین باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سیکریٹری کا عہدہ مل گیا

پاکستان کو ایشین باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سیکریٹری کا عہدہ مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

محمد حماد: پاکستان کیلئے بڑا اعزاز ، رمیز ابراھیم خان نے تاریخ رقم کردی 

ایشین باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سیکریٹری کا عہدہ پاکستان کو مل گیا ،رمیز اِبراھیم خان ایشین گلوبل پاور لفٹگ اینڈ باڈی بلڈنگ انٹرنیشنل کے سیکریٹری بن گئے 

یہ اعزاز پانے والے رمیز ابراھیم پہلے پاکستانی ہیں ،جی پی بی آئی کے جنرل کونسل کے اجلاس میں متفقہ طور پر منتخب کیا گیا 

رمیز اِبراھیم اپنی کلاس میں مسٹر یونیورس اور ورلڈ چیمپئن کے ٹائٹل ہولڈر ہیں ،رمیز ابراھیم جی پی بی آئی پاکستان کے صدر ہیں