ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 263 ٹریفک حادثات؛340 افراد زخمی

 لاہور میں 263 ٹریفک حادثات؛340 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:شہرمیں24گھنٹےکےدوران263ٹریفک حادثات میں ریسکیوسروسزفراہم کی گئیں
 ترجمان ریسکیو کے مطابق24گھنٹےمیں ٹریفک حادثات میں 340 افرادزخمی ہوئے۔

شہرمیں ٹریفک حادثات سے123شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ٹریفک حادثات سے215معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔