قیصرکھوکھو: پنجاب میں طلبہ میں جلد ہی لیپ ٹاپ تقسیم ہوں گے، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ہوم ورک مکمل کر لیا۔
محکمہ خزانہ نےپروگرام کے لئے 5ارب 50 کروڑ روپے جاری کر دئیے، محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ محکمہ ہائر ایجوکیشن کو لیپ ٹاپ دینے کے لئے جاری کیا۔
ہونہار سکالرشپ پروگرام کے لے 1 ارب 50 کروڑ روپے جاری کیے، محکنہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن کردیا ہے۔