گٹر لائن سے تار گزار کر بجلی چوری کا انوکھا انداز

سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :بجلی چوری کا انوکھا انداز، مردان میں گٹر لائن سے تار گزار کر بجلی چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ 

 مردان میں بجلی چور گٹر لائن سے تار گزار کر بجلی چوری کر رہا تھا۔ تاریں زیر زمین ہونے کے باعث بجلی چوری کی نشاندہی کرنا مشکل تھا۔ بجلی چور کئی مہینوں سے گٹر لائن سے تار گزار کر بجلی چوری کر رہا تھا۔ پیسکو ٹاسک فورس کی جانب سے کامیاب کارروائی کی گئی۔بجلی چور کو گرفتار کر کے بھاری جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔