شہری کا مو با ئل فو ن چھین کر فرار ہونے والا ملزم گر فتا ر

شہری کا مو با ئل فو ن چھین کر فرار ہونے والا ملزم گر فتا ر
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یا مین :سبزہ زار پولیس کی کارروائی،جھپٹا کی واردات کرکے فرار ہونے والا ملزم نائٹ پٹرولنگ پولیس محافظوں نے دھر لیا۔
پولیس کے مطابق نائٹ پٹرولنگ پر مامور محافظ پارٹی نے ملزم ارسلان کو گرفتار کیا،ملزم ارسلان جھپٹا کی ورادات کرکے فرار ہو رہا تھا کہ پولیس محافظ ٹیم پہنچ گئی،شہری کا موبائل چھینا محافظ پارٹی نے تعاقب کرکے ملزم کو گرفتار کیا،ملزم کے قبضہ سے 60 ہزار روپے سے زائد نقدی،02 موبائل فونز برآمدہو ئے۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری ہے۔