ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دو رکنی متحرک موٹر سائیکل چور و ڈکیت گینگ گرفتار

 دو رکنی متحرک موٹر سائیکل چور و ڈکیت گینگ گرفتار
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فا ران یا مین :مستی گیٹ پولیس کی کاروائی دو رکنی متحرک موٹر سائیکل چور و ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطا بق ملزمان کے قبضہ سے 2 موٹر سائیکل 3 موبائل غیر قانونی اسلحہ اور نقد رقم برآمدہو ئی ،ملزمان لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتے اور رفو چکر ہو جاتے،ملزمان درجنوں ڈکیتی چوری جیسی سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں ۔

گرفتار ملزمان میں عابد کلو اور عمر شامل ہیں، مقدمات درج تفتیش جاری ہے۔