ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-جمعرات5 1 ستمبر، 2022

fruits and vegetables
کیپشن: fruits and vegetables
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-جمعرات 15ستمبر، 2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 205روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 180روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 110 روپے
آلو بخارہ  درجہ دوئم فی کلو 230روپے
آم چونسہ (سفید) ۔ فی کلو 182روپے
آڑودوئم درجہ دوئم فی کلو

115روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-جمعرات 15 ستمبر، 2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 84روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 79روپے
لہسن چائنہ فی کلو 290روپے
لہسن دیسی فی کلو 225 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 130روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 105روپے
لیموں دیسی فی کلو 220روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 145روپے