ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قتل کے مقدمے کا اشتہاری مجرم گرفتار

قتل کے مقدمے کا اشتہاری مجرم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:اکبری گیٹ ڈولفن سکواڈ  نے  کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا
اشتہاری عمر گل خان کیخلاف تھانہ فیروزوالہ میں قتل کا مقدمہ درج ہے۔
گرفتار اشتہاری قانونی کارروائی کیلئے اکبری گیٹ پولیس کے حوالے  کیا گیا ۔