ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکارہ نصیبولعل کا گانا سننے پر مقدمہ درج

گلوکارہ نصیبولعل کا گانا سننے پر مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان :اوکاڑہ میں معروف گلوکارہ نصیبولعل کا گانا سننے پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 مقدمہ دی پنجاب ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق شہری رکشے پر گانا سنتے ہوئے جارہاتھا،اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ترجمان پنجاب پولیس کاکہناہے کہ کسی کو بھی قانون کی خلاف ورزی  کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔