20T ورلڈ کپ ؛ 11 رکنی کمنٹری پینل میں پاکستان سے کون شامل؟

T20 World Cup,
کیپشن: T20 World Cup
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے 11 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا۔

پاکستان سے بازید خان  آئی سی سی ٹی ٹونٹی   ورلڈ کپ کمنٹری پینل میں جگہ بنانے میں کامیاب،بنگلہ دیش کے اطہر علی خان،ویسٹ انڈیز کے کارلوس برتھ ویٹ کمنٹری پینل میں شامل ہوئے،دیگر کمنٹیٹرز میں این مورگن،ایڈم گلگرسٹ،ڈیل اسٹین اور ڈینی موریسن بھی ہیں۔

علاوہ ازیں مائیکل کلارک،ناصر حسین،مائیک اتھیرٹن اور ای این بشپ بھی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer