ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حریم شاہ کی موج مستیاں، سٹرک پر رقص کرنے کی نئی ویڈیو وائرل

Hareem Shah new video viral
کیپشن: Hareem Shah new video
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمدساجد) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی پہچان بنائی، ٹک ٹاکر حریم شاہ آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، اداکارہ کی ایک اور نئی ویڈیو منظرعام پر آئی جس میں وہ اپنے خاوند کے ساتھ سردی کے موسم سے لطف اندوز ہوتے دکھائی دے رہی ہیں۔

تفصیلات کےمطابق پاکستانی اداکارہ و  ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ سوشل میڈیا پر اکثر متحرک رہتی ہیں،سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ان کی متعدد ویڈیوز موجود ہیں، کچھ ویڈیوز میں ان کو  سیاسی شخصیات کے ساتھ بھی دیکھا جاسکتا ہے،حریم شاہ کی نئی سامنے آنے والی زیادہ تر ویڈیوز اپنے شوہر بلال شاہ کے ساتھ ہیں، اپنی ایک اور نئی ٹک ٹاک ویڈیو حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی۔

ویڈیو میں وہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ساتھ کسی تفریحی مقام پر سرد موسم سے لطف اندوز ہورہی ہیں، ویڈیو میں چلنے والے بالی ووڈ کے گانے پر  اداکارہ کو جھومتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کے شوہر اداکارہ کے اس انداز پر مسکرا رہے ہیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer