ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکار کیفی خلیل کا نیا گانا ’’منتظر‘‘ ریلیز

 گلوکار کیفی خلیل کا نیا گانا ’’منتظر‘‘ ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : گلوکار کیفی خلیل کا نیا گانا منتظر ریلیز کر دیا گیا .

گانے کی شاعری قمر ناشاد نے لکھی ہے جبکہ موسیقی نوید ناشاد نے ترتیب دی ہے ۔ گانے کی ویڈیو میں اداکارہ کنزی ہاشمی نے بطور ماڈل کام کیا ہے ۔ 

گانے کی ویڈیو روپن بل نے ڈائریکٹ کی ہے۔