ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لالی وڈ فلم "سائیکو" کا نیا گانا ریلیز

لالی وڈ فلم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: سائیکو کا نیا گانا "تو بن گیا میرا" ریلیز کر دیا گیا۔

گانے کو نامور گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنی آواز دی ہے جبکہ اسے شان اور سونیا حسین پر فلمایا گیا ہے  فلم " سائیکو" کو عید الاضحیٰ کے موقع پر ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ فلم سائیکو کی پرموشنز کیلئے مختلف تشہیری مہم بھی جاری ہیں جبکہ فلم کی ریلیز سنیما گھروں میں رونق توقع کی جار رہی ہے۔