ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاک چائنہ فرینڈ شپ گیمز کے شیڈول میں تبدیلی، مقابلے مؤخر

پاک چائنہ فرینڈ شپ گیمز کے شیڈول میں تبدیلی، مقابلے مؤخر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رانا آزر: محکمہ کھیل پنجاب نے پاک چائنہ فرینڈ شپ گیمز تین ماہ بعد کروانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق پاک چائنہ فرینڈ شپ گیمز آئندہ ہفتے منعقد ہونا تھیں تاہم موسم کی صورتحال کے پیش نظر مقابلے گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ گیمز اب ستمبر یا اکتوبر میں کروائے جانے کا امکان ہے جبکہ ایونٹ میں پنجاب کے تمام ڈویژنز کی ٹیمیں حصہ لیں گی   گیمز میں لڑکوں کے 10 جبکہ لڑکیوں کے 7 کھیل شامل کیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق لاہور سمیت مختلف ڈویژنز کی ٹیموں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز مکمل کیے جا چکے ہیں