ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلم لیگ ن پی پی 162 کی"میری فوج میرافخر"ریلی

مسلم لیگ ن پی پی 162 کی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ٹاؤن شپ میں مسلم لیگ(ن)کی جانب سے"میری فوج میرافخر"ریلی نکالی گئی 
ریلی کی قیادت رہنما مسلم لیگ(ن)شہباز علی چدھڑ ایڈووکیٹ نے کی،مسلم لیگ(ن)پی پی 162 کے کارکنوں  اور شہریوں نے  ریلی میں شرکت کی ، ریلی کے شرکاء نے پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے
ریلی کے شرکاء نےافواج پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا