ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنگل میں آگ بھڑک اٹھی

جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مانسہرہ میں گرلاٹ کے مقام پر جنگل میں آگ لگ گئی۔

مانسہرہ کے جنگل میں لگی آگ سے چرند پرند اور جنگلی حیات  کے بری طرح متاثر ہونے کا خدشہ  ہے ، مقامی لوگ آگ پر قابو پانے کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت کوشش میں مصروف ہیں۔ 

ڈی ایف او محکمہ جنگلات  کاکہنا ہے کہ   جنگل پرائیویٹ ہے جس کے ساتھ محکمہ جنگلات کا تعلق نہیں، مقامی انتظامیہ جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کےلئے اپنے وسائل استعمال کرے۔

اے سی بالاکوٹ نے کہا ہے کہ  آگ پر قابو پانے کےلئے کوارڈینیشن کررہے ہیں۔