سٹی 42: پی سی بی کےقائم مقام ڈائریکٹرکمرشل سلمان مسعودکی والدہ انتقال کرگئیں
مرحومہ کی نمازجنازہ ہفتےکواسلام آبادمیں اداکی جائےگی ، عزیز و اقارب اور پی سی بی حکام نے اس دکھ کی گھڑی میں سلمان مسعود سے اظہار تعزیت کی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App