ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 281 ٹریفک حادثات؛ 354 افراد زخمی 

لاہور میں 281 ٹریفک حادثات؛ 354 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے281 حادثات رپورٹ  ہوئے 
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر354افراد زخمی ہوئے، 148شدید زخمی طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل،204معمولی زخمیوں کو موقع پرطبی امداد فراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،