ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آپریشن بنیان مرصوص؛ رحمانی اسلامک سنٹر میں قومی یکجہتی کانفرنس

 آپریشن بنیان مرصوص؛ رحمانی اسلامک سنٹر میں قومی یکجہتی کانفرنس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: آپریشن بنیان مرصوص میں پاک فوج کی فتح پر رحمانی اسلامک سنٹر میں قومی یکجہتی کانفرنس منعقد کی گئی ۔
سیمینار میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام نے شرکت کی،سیمینار سے پہلے بھارتی جارحیت میں شہید پاکستانیوں کے لئے غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی،مقررین نے پاک فوج کیجانب سے بھارت کو بھرپور جواب دینے پر خراج تحسین پیش کیا۔