عابد چودھری :شفیق آبادمیں 2 گروپوں میں فائرنگ،شدیدفائرنگ سےعلاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا۔فلمی اندازمیں ہونیوالی فائرنگ کی فوٹیج بھی منظرعام پرآگئی۔
ترجمان پولیس کے مطابق فائرنگ کی زدمیں آکرعلی رضانامی نوجوان شدیدزخمی ہوا۔فوٹیج میں 2ملزمان کوفائرنگ کرتےدیکھاجاسکتاہے۔وقاص اوروقارنےمعمولی تلخ کلامی پرمحلہ دارپرفائرنگ کی ۔
فائرنگ کرنے والے ملزمان باپ بیٹا فرار ہیں، مقدمہ درج کرلیا گیا،ملزمان پولیس کی گرفت میں نہ آسکے۔