ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  رانا اظہر:پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر کے انتخاب کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات 20 مئی کی بجائے اب 27مئی کو ہونگے۔پی ایف ایف کے قائمقام سیکرٹری شاہد نیاز کھوکھر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پی ایف ایف کانگریس اجلاس میں صدر اور ایگزیکٹو باڈی کا انتخاب کیا جانا ہے۔

فیفا اور اے ایف سی کے آبزروز کولاجسٹک مسائل کےباعث شیڈول میں تبدیلی کی گئی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کےانتخابات فیفا اور اے ایف سی کے آبزروز کی زیر نگرانی ہونگے۔