ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواں کوٹ:چوری،ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والاگینگ گرفتار،50ہزار نقدی برآمد

نواں کوٹ:چوری،ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والاگینگ گرفتار،50ہزار نقدی برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عیشہ خان: نواں کوٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا گینگ گرفتار کر لیا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی۔

ایک رات میں چھ چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا گینگ گرفتار۔ پولیس نے چور ا ور ڈکیت گینگ کے دو ملزمان کو حراست میں لے کر ملزمان کاشف مسیح اور عامر عرف آلو سے ایک پستول، موٹر سائیکل 8موبائل فون اور پچاس ہزار نقدی برآمد کرلی۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔