زوہیب بخاری : سابق ڈپٹی مئیر ملتان منور احسان قریشی کے صاحبزادے احمد منور قریشی انتقال کرگئے .
مرحوم سابق صوبائی وزیر حاجی احسان الدین قریشی کے پوتے تھے ۔ مرحوم احمد منور قریشی 15 روز قبل روڈ ایکسیڈنٹ کی واجہ سے ائی سی یو میں داخل تھے۔
مرحوم کا نماز جنازہ آج رات دس بجے عام خاص باغ ملتان میں ادا کیا جائے گا ۔