ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف گلوکارہ نصیبو لال پر شوہر کا تشدد,مقدمہ درج

معروف گلوکارہ نصیبو لال پر شوہر کا تشدد,مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

خان شہزاد: معروف گلوکارہ نصیبو لال پر شوہر کا تشدد, شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے گلوکارہ کی درخواست پر خاوند کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
ایف آئی آر متن کے مطابق  گلوکارہ کا کہنا تھا گھر کے صحن میں بیٹھی ہوئی تھی اور اسی دوران میرا خاوند نوید حسین گھر آیا ۔خاوندنےآتےساتھ ہی گالم گلوچ ہوگیا اور قریب پڑی ہوئی اینٹ اٹھاکرچہرےپرماردی۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ اینٹ لگنے سے چہرے کی بائیں سائیڈ اور ناک پر شدید چوٹ آئی ہے۔ خاوند اکثر اوقات مجھ سے لڑائی جھگڑا کرتا ہے

پولیس کا کہنا ہے کہ  مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جلد ملزم کو گرفتار کر لیا جائے گا۔