سونے کی قیمت مستحکم

سونے کی قیمت مستحکم
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک بھر میں آج سونے کی قیمت مستحکم رہی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 550 روپے پر برقرار ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت بھی ایک لاکھ95 ہزار 945 روپے پر برقرار رہی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2168 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔

Ansa Awais

Content Writer