ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ میں بے ضابطگیاں

محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ میں بے ضابطگیاں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان علیم) محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ میں بے ضابطگیاں عروج پر،کلرک محمد عرفان سرکاری گاڑی کیساتھ کنوینس الاؤنس بھی لینے لگا۔

ذرائع کے مطابق محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ میں بے ضابطگیوں کا سلسلہ جاری، کلرک محمد عرفان سرکاری گاڑی کیساتھ کنوینس الاؤنس بھی لینے لگا، گریڈ  17اور 18کے متعد افسران ،اسسٹنٹ چیف گاڑیوں سے محروم ہیں، کلرک افسران سے سرٹیفکیٹ،سیلری آن لائن کیلئے پیسے مانگنے لگا، کلرک کےپیسے نہ دینےپرافسران معاملات میں ٹال مٹول کرتاہے۔