وقاص احمد:بھاٹی گیٹ کے علاقے میں نوجوان کی خودکشی کی کوشش،ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق23 سالہ فہد نے گھر والوں سے جھگڑا کرکےزہریلاکیمیکل پی لیا،نوجوان کو طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق نوجوان کی حالت خطرے سے باہر ہے،
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App