ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ میں کمسن کے ساتھ ریپ ،ملزم گرفتار

کاہنہ میں کمسن کے ساتھ ریپ ،ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کاہنہ کے علاقے 5 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی گئی 
پولیس کے مطابق ملزم نوید یوسف نے اپنی رہائش گاہ پر بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کی،ملزم نے بچی کو اپنی گھر بچوں کیلئے نوکری پر رکھا ہوا تھا،کاہنہ پولیس نے ملزم کو درخواست موصول ہونے پر گرفتار کر لیا