راودلشاد:پنجاب عوامی آگاہی و ترسیل معلومات بل 2025 کی منظوری ایجنڈے میں شامل، عوامی آگاہی و ترسیل معلومات بل 2025 کے سرکاری مہمات کو قانونی تحفظ حاصل ہو گا۔
عوامی آگاہی و ترسیل معلومات بل 2025 سمیت 7 بل منظور ہوں گے، اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔
اجلاس میں محکمہ قانون پوچھے گئے سوالات کے جوابات دے گا، اجلاس میں 4 تحریک التوائے کار زیر بحث آئیں گی۔
اجلاس میں ارکان اسمبلی اہمیت کے حامل معاملات اٹھائیں گے، ذرائع پنجاب اسمبلی کے مطابق بجٹ 26-2025کل ہی پیش کیا جائے گا۔