ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندر کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ، 40 سالہ شخص قتل

سندر کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ، 40 سالہ شخص قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور کےعلاقے سندر میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے  40 سالہ شخص قتل ہوگیا۔

پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار ملزمان نے منظور حسین نامی شخص پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ موٹرسائیکل پر جا رہا تھا۔

فائرنگ سے منظور حسین موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ خاتون کے تنازعے کا شاخسانہ ہو سکتا ہے تاہم پولیس تمام پہلوؤں سے تفتیش کر رہی ہے۔

پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔