ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لالی وڈ کی نئی فلم'' تیری میری کہانیاں،، عید الاضحی پر ریلیز ہونے کو تیار 

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)لالی وڈ کی نئی فلم تیری میری کہانیاں عید الاضحی پر ریلیز ہونے کو تیار ہوگئی۔ 

فلم کا پوسٹ پروڈکشن کام بھی مکمل ہوگیا، تین کہانیوں پر مبنی فلم 120 منٹ کی ہے۔ فلم میں اداکارہ حرا مانی کی پہلی رمشا خان اور شہریار منور کی دوسری اداکارہ مہوش حیات اور وہاج خان کی تیسری کہانی ہے ۔یہ پہلا موقع ہے کہ چالیس منٹ کی کہانی کو فلم کی شکل دی گئی ہے۔