سٹی 42: ماہ صفر المظفر 1448 ہجری کا چاند نظر آگیا۔
یکم صفرالمظفر 1448 ھجری 16جولائی2026ء بروزجمعرات کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے اسلام آباد میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چاند کے نظر آنے کا اعلان کیا ۔