ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ضلع مری کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

ضلع مری کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :ضلع مری کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

 محکمہ تعلیم نے مری میں موسم گرما کی مختصر چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔

 مری اور کوٹلی ستیاں کے سکولز میں 18 جولائی سے 31 جولائی تک موسم گرما کی چھٹیاں ہوں گی۔ 
پرفضا مقامات مری اور کوٹلی ستیاں میں یکم اگست کو سکولز کھل جائیں گے۔