ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں240 ٹریفک حادثات, 2 افراد جاں بحق، 289 زخمی

لاہور میں240 ٹریفک حادثات, 2 افراد جاں بحق، 289 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہےگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 240 ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور 289 زخمی ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 289 زخمی ہوئےجن میں98 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیاجبکہ 191 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی ہے،

ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئےہیں۔