ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسافروں کے لیے خوشخبری؛ ریلوے کا بزنس ایکسپریس ٹرین کو جدید سہولیات کے ساتھ چلانے کا فیصلہ 

مسافروں کے لیے خوشخبری؛ ریلوے کا بزنس ایکسپریس ٹرین کو جدید سہولیات کے ساتھ چلانے کا فیصلہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان ریلویز  نے مسافروں کی سہولت کے لیے بزنس ایکسپریس ٹرین کو جدید سہولیات کے ساتھ چلانے کا فیصلہ  کیا ہے 

وزیر اعظم شہباز شریف بزنس ایکسپریس کو جدت کے بعد ٹرین کا افتتاح 19 جولائی کو لاہور ریلوے اسٹیشن پر کریں گے، کراچی اور لاہور کے درمیان پہلے سے چلنے والی پاک بزنس ٹرین کو اَپ گریڈ کیا گیا 

اپ گریڈ بزنس ٹرین میں مسافروں کی سہولت کے لیے مفت وائی فائی موجود ہو گا، پاک بزنس ٹرین میں بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کردہ ڈائننگ کار شامل ہوگی۔

کمپلیمنٹری سروسز کی سہولیات کے باعث پاک بزنس ٹرین کے کرایہ میں اضافہ ہو گا۔