ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریحام خان نے ’پاکستان ری پبلک پارٹی‘ بنانے کا اعلان کر دیا

ریحام خان نے ’پاکستان ری پبلک پارٹی‘ بنانے کا اعلان کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:ریحام خان نے پاکستان ری پبلک پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا، کہا پارٹی کسی شخص کو 4،4 حلقوں سے انتخابات لڑنے کی اجازت نہیں دے گی۔

تفصیلات کےمطابق ریحام خان نےکراچی پریس کلب میں پریس کا نفرنس کرتے ہوئے اپنی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کیا، ریحام خان نے ’پاکستان ری پبلک پارٹی‘ بنانے کا اعلان کیا۔

اپنے بیان میں کہا کہ جلد پارٹی کا منشور سامنے لائیں گے ،پارٹی کسی شخص کو 4،4 حلقوں سے انتخابات لڑنے کی اجازت نہیں دے گی۔